قائدِ اعظم میوزیم ہاؤس پاکستان کے
شہر' کراچی' میں واقع ہے۔
اس عمارت کا معمارموسیٰ سوماک ہے۔
۱۹۴۰ ء میں اس عمارت کو ایک پارسی تاجر سہراب کاؤس جی نے خریدا
اس عمارت میں جو سامان رکھا گیا ہے اس کا تعلق اورنگزیب روڈ(نئی دہلی) سے ہے۔
اس عمارت میں قائدِ اعظم ؒ کے تعارفی کارڈ، کافور کی لکڑی کے باکس،صوفے، کُرسیاں، ٹیلی فون،قرآنِ مجید کے نُسخے،ڈائیننگ ٹیبل، اور صندل کی لکڑی کے سِگار رکھنے کے باکس جیسی چیزیں رکھی ہیں۔